گردے کا تعلیمی ادارہ ایک خیراتی غیر منافع بخش صحت تنظیم ہے ہندوستانی علم گردہ ڈاکٹر سنجے پانڈے نے اس کو قائم کیا. اس کا مقصددنیا کے تماملوگوں کو گردے کی دیکھ بھال کے بارے میں بڑے پیمانے پر کو تعلیم دینا ہے. اس وقت مختلف زبانوں میں گردے کی بیماریوں کی روک تھام کے لئےمعلومات کتابو ں اور ویب سائٹس کے ذریعہ پھیلانے میں مصروف ہے
یہ تعلیمی ویب سائٹس معاشرے میں گردے کی بیماریوں کے بارے میں آگاہی پیدا کرنے اور گردے کے مریضوں اور ان کے خاندان کو تعلیم دینے کے لیۓ بنا ے جا رہے ہیں. یہ ویب سائٹ پڑھنے ، پرنٹ اور مکمل طور پر مختلف زبانوں میں گردے کی گائیڈ مفت ڈاؤن لوڈ کرنے کے رسائی فراہم کرتے ہیں. استعمال کرنے کے لئے آسان اورگردے کے تمام بڑے بیماریوں کے بارے میں واضح معلومات ایک ویب سائٹ میں دستیاب ہے.
گردے کا تعلیمی ادارہ کی جماعت جو نفرولوگسٹس اور لوگوں پر مشتمل ہے گردے کے مریضوں اور معاشرے کی مدد اورخدمت کرنا چاہتے ہیں .